Results 1 to 4 of 4

Thread: پولیس Ú©ÛŒ جدید فیچرز سے آراستہ نئی ویب سائٹ کا افتتاØ+

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic پولیس Ú©ÛŒ جدید فیچرز سے آراستہ نئی ویب سائٹ کا افتتاØ+

    پولیس Ú©ÛŒ جدید فیچرز سے آراستہ نئی ویب سائٹ کا افتتاØ+

    &amptemp hash78f5fb8e0526320b765cf40945d19ba9 - پولیس Ú©ÛŒ جدید فیچرز سے آراستہ نئی ویب سائٹ کا افتتاØ+
    آئی جی پنجاب پولیس شعیب دستگیر Ù†Û’ سی Ù¾ÛŒ او آفس میں پولیس Ú©ÛŒ جدید فیچرز سے آراستہ نئی ویب سائٹ کا افتتاØ+ کردیا۔ Ù¾ÛŒ آئی Ù¹ÛŒ بی Ú©Û’ اشتراک سے شہریوں Ú©ÛŒ سہولت کیلئے پولیس ویب سائٹ Ú©Ùˆ نئے فیچرز Ú©Û’ ساتھ جدیدڈیجیٹل انداز میں پیش کیا گیا ہے Û” پولیس خدمت مراکز 8787کمپلینٹ سنٹر، 15ایمر جنسی سروس، راستہ ایپ اور 89.8ایف ایم ریڈیو Ú©Ùˆ ویب سائٹ Ú©Û’ ساتھ انٹیگریڈ کیا گیا ہے ۔نئے فیچرز Ú©Û’ ذریعے شہری ای کمپلین درج کرا سکیں Ú¯Û’ ۔اس موقع پر آئی جی شعیب دستگیر Ù†Û’ گفتگو میں کہا معاشرے میں قانون Ú©ÛŒ Ø+کمرانی برقرار رکھنے اور شہریوں Ú©Ùˆ پولیسنگ سے متعلق سہولیات Ú©ÛŒ بروقت فراہمی کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا موثر استعمال وقت Ú©ÛŒ اہم ضرورت ہے کیونکہ اس Ú©Û’ بغیرماڈرن پولیسنگ کاخواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔ ایڈیشنل آئی جی آپریشنز انعام غنی Ù†Û’ آئی جی Ú©Ùˆ نئی ویب سائٹ Ú©Û’ فیچرز سے متعلق بریفنگ دی کہ ویب سائٹ پر تمام آر Ù¾ÛŒ اوز، سی Ù¾ÛŒ اوز اور ÚˆÛŒ Ù¾ÛŒ اوز دفاتر اور افسروں Ú©Û’ ٹیلی فون نمبرز بھی موجود ہونگے Û”
    2gvsho3 - پولیس Ú©ÛŒ جدید فیچرز سے آراستہ نئی ویب سائٹ کا افتتاØ+

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پولیس Ú©ÛŒ جدید فیچرز سے آراستہ نئی ویب سائٹ کا افتتاØ+

    2gvsho3 - پولیس Ú©ÛŒ جدید فیچرز سے آراستہ نئی ویب سائٹ کا افتتاØ+

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: پولیس Ú©ÛŒ جدید فیچرز سے آراستہ نئی ویب سائٹ کا افتتاØ+

    thanks for sharing






  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پولیس Ú©ÛŒ جدید فیچرز سے آراستہ نئی ویب سائٹ کا افتتاØ+

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - پولیس Ú©ÛŒ جدید فیچرز سے آراستہ نئی ویب سائٹ کا افتتاØ+

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •